Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 5

  1. وَ قَالُوْۤا اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ اكْتَتَبَهَا فَهِیَ تُمْلٰى عَلَیْهِ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا﴿5﴾

    1. وَقَالُوْٓااور انہوں نے کہا
    2. اَسَاطِيْرُکہانیاں
    3. الْاَوَّلِيْنَپہلے لوگ
    4. اكْتَتَبَهَااس نے انہیں لکھ لیا ہے
    5. فَهِيَ تُمْلٰىپس وہ پڑھی جاتی ہیں
    6. عَلَيْهِاس پر
    7. بُكْرَةًصبح
    8. وَّاَصِيْلًااور شام
Translation · Aasan Quran
اور کہتے ہیں کہ : یہ تو پچھلے لوگوں کی لکھی ہوئی کہانیاں ہیں جو اس شخص نے لکھوالی ہیں، اور صبح و شام وہی اس کے سامنے پڑھ کر سنائی جاتی ہیں۔