Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 6

  1. قُلْ اَنْزَلَهُ الَّذِیْ یَعْلَمُ السِّرَّ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا﴿6﴾

    1. قُلْفرما دیں
    2. اَنْزَلَهُاسکو نازل کیا ہے
    3. الَّذِيْوہ جو
    4. يَعْلَمُجانتا ہے
    5. السِّرَّراز
    6. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    7. وَالْاَرْضِاور زمین
    8. اِنَّهٗ كَانَبیشک وہ ہے
    9. غَفُوْرًابخشنے والا
    10. رَّحِيْمًانہایت مہربان
Translation · Aasan Quran
کہہ دو کہ : یہ کلام تو اس (اللہ) نے نازل کیا ہے جو ہر بھید کو پوری طرح جانتا ہے، آسمانوں میں بھی، زمین میں بھی۔ بیشک وہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔