Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 58

  1. وَ تَوَكَّلْ عَلَى الْحَیِّ الَّذِیْ لَا یَمُوْتُ وَ سَبِّحْ بِحَمْدِهٖ١ؕ وَ كَفٰى بِهٖ بِذُنُوْبِ عِبَادِهٖ خَبِیْرَا٤ۚۛۙ﴿58﴾

    1. وَتَوَكَّلْاور بھروسہ کر
    2. عَلَي الْحَيِّپر ہمیشہ زندہ رہنے والے
    3. الَّذِيْ لَا يَمُوْتُجسے موت نہیں
    4. وَسَبِّحْاور پاکزگی بیان کر
    5. بِحَمْدِهٖاس کی تعریف کے ساتھ
    6. وَكَفٰى بِهٖاور کافی ہے وہ
    7. بِذُنُوْبِگناہوں سے
    8. عِبَادِهٖاپنے بندے
    9. خَبِيْرَۨاخبر رکھنے والا
Translation · Aasan Quran
اور تم اس ذات پر بھروسہ رکھو جو زندہ ہے، جسے کبھی موت نہیں آئے گی، اور اسی کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتے رہو، اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں کی خبر رکھنے کے لیے کافی ہے۔