آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 154
مَاۤ اَنْتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا١ۖۚ فَاْتِ بِاٰیَةٍ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ﴿154﴾
- مَآ اَنْتَتم نہیں
- اِلَّا بَشَرٌمگر۔ صرف۔ ایک بشر
- مِّثْلُنَاہم جیسا
- فَاْتِپس لاؤ
- بِاٰيَةٍکوئی نشانی
- اِنْاگر
- كُنْتَتو
- مِنَسے
- الصّٰدِقِيْنَسچے لوگ
Translation · Aasan Quran
تمہاری حقیقت اس کے سوا کچھ بھی نہیں کہ تم ہم جیسے ہی ایک انسان ہو۔ لہذا اگر سچے ہو تو کوئی نشانی لے کر آؤ۔ (31)
Tafseer · Aasan Quran
31: نشانی سے مراد معجزہ ہے اور انہوں نے خود فرمائش کی تھی کہ پہاڑ کے اندر سے ایک اونٹنی نکال کر دکھاؤ۔