Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 204

  1. اَفَبِعَذَابِنَا یَسْتَعْجِلُوْنَ﴿204﴾

    1. اَفَبِعَذَابِنَاکیا پس ہمارے عذاب کو
    2. يَسْتَعْجِلُوْنَوہ جلدی چاہتے ہیں
Translation · Aasan Quran
تو کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں ؟ (47)
Tafseer · Aasan Quran
47: اوپر عذاب کا جو ذکر آیا، اس کو سن کر کافر لوگ مذاق اڑانے کے انداز میں یہ کہتے تھے کہ اگر ہم پر عذاب ہونا ہے تو ابھی جلدی ہوجائے۔ یہ آیات اس کا جواب ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے فوراً کسی پر عذاب نازل نہیں کرتا، بلکہ اس کے پاس ایسے رہنما بھیجتا ہے جو اسے خبر دار کریں، اور پھر اسے مہلت دیتا ہے کہ وہ اگر حق کو قبول کرنا چاہے تو کرلے۔