Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 205

  1. اَفَرَءَیْتَ اِنْ مَّتَّعْنٰهُمْ سِنِیْنَۙ﴿205﴾

    1. اَفَرَءَيْتَکیا تم نے دیکھا ؟
    2. اِنْاگر
    3. مَّتَّعْنٰهُمْہم انہیں فائدہ پہنچائیں
    4. سِنِيْنَکئی برس۔ برسوں
Translation · Aasan Quran
بھلا بتاؤ اگر ہم کئی سال تک انہیں عیش کا سامان مہیا کرتے رہیں۔