آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 206
ثُمَّ جَآءَهُمْ مَّا كَانُوْا یُوْعَدُوْنَۙ﴿206﴾
- ثُمَّپھر
- جَآءَهُمْپہنچے ان پر
- مَّاجو
- كَانُوْا يُوْعَدُوْنَانہیں وعید کی جاتی تھی
Translation · Aasan Quran
پھر وہ (عذاب) ان کے اوپر آکھڑا ہو جس سے انہیں ڈرایا جارہا ہے۔