Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 32

  1. قَالَتْ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَؤُا اَفْتُوْنِیْ فِیْۤ اَمْرِیْ١ۚ مَا كُنْتُ قَاطِعَةً اَمْرًا حَتّٰى تَشْهَدُوْنِ﴿32﴾

    1. قَالَتْوہ بولی
    2. يٰٓاَيُّهَا الْمَلَؤُااے سردارو !
    3. اَفْتُوْنِيْمجھے رائے دو
    4. فِيْٓ اَمْرِيْمیرے معاملے میں
    5. مَا كُنْتُمیں نہیں ہوں
    6. قَاطِعَةًفیصلہ کرنے والی
    7. اَمْرًاکسی معاملہ میں
    8. حَتّٰىجب تک
    9. تَشْهَدُوْنِتم موجود ہو
Translation · Aasan Quran
ملکہ نے کہا : قوم کے سردارو ! جو مسئلہ میرے سامنے آیا ہے اس میں مجھے فیصلہ کن مشورہ دو۔ میں کسی مسئلے کا حتمی فیصلہ اس وقت تک نہیں کرتی جب تک تم میرے پاس موجود نہ ہو۔