Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 89

  1. مَنْ جَآءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهٗ خَیْرٌ مِّنْهَا١ۚ وَ هُمْ مِّنْ فَزَعٍ یَّوْمَئِذٍ اٰمِنُوْنَ﴿89﴾

    1. مَنْ جَآءَجو آیا
    2. بِالْحَسَنَةِکسی نیکی کے ساتھ
    3. فَلَهٗتو اس کے لیے
    4. خَيْرٌبہتر
    5. مِّنْهَااس سے
    6. وَهُمْاور وہ
    7. مِّنْ فَزَعٍگھبراہٹ سے
    8. يَّوْمَئِذٍاس دن
    9. اٰمِنُوْنَمحفوظ ہوں گے
Translation · Aasan Quran
جو کوئی نیکی لے کر آئے گا اسے اس سے بہتر بدلہ ملے گا۔ (38) اور ایسے لوگ اس دن ہر قسم کی گھبراہٹ سے محفوظ ہوں گے۔
Tafseer · Aasan Quran
38: اللہ تعالیٰ نے ہر نیکی کا ثواب دس گنا دینے کا وعدہ فرمایا ہے۔