آسان قرآن
Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 90
وَ مَنْ جَآءَ بِالسَّیِّئَةِ فَكُبَّتْ وُجُوْهُهُمْ فِی النَّارِ١ؕ هَلْ تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿90﴾
- وَمَنْاور جو
- جَآءَآیا
- بِالسَّيِّئَةِبرائی کے ساتھ
- فَكُبَّتْاوندھے ڈالے جائیں گے
- وُجُوْهُهُمْان کے منہ
- فِي النَّارِآگ میں
- هَلْکیا نہیں
- تُجْزَوْنَبدلہ دئیے جاؤگے تم
- اِلَّامگر۔ صرف
- مَاجو
- كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Aasan Quran
اور جو کوئی برائی لے کر آئے گا تو ایسے لوگوں کو منہ کے بل آگ میں ڈال دیا جائے گا۔ تمہیں کسی اور بات کی نہیں، انہی اعمال کی سزا دی جائے گی جو تم کیا کرتے تھے۔