Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 62

  1. اَللّٰهُ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ لَهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ﴿62﴾

    1. اَللّٰهُاللہ
    2. يَبْسُطُفراخ کرتا ہے
    3. الرِّزْقَروزی
    4. لِمَنْ يَّشَآءُجس کے لیے وہ چاہتا ہے
    5. مِنْ عِبَادِهٖاپنے بندوں میں سے
    6. وَيَقْدِرُاور تنگ کردیتا ہے
    7. لَهٗ ۭاس کے لیے
    8. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    9. بِكُلِّ شَيْءٍہر چیز کا
    10. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Aasan Quran
اللہ اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہتا ہے، رزق میں کشادگی کردیتا ہے، اور جس کے لیے چاہتا ہے تنگی کردیتا ہے، یقینا اللہ ہر چیز کا مکمل علم رکھتا ہے۔