آسان قرآن
Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 68
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَوْ كَذَّبَ بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهٗ١ؕ اَلَیْسَ فِیْ جَهَنَّمَ مَثْوًى لِّلْكٰفِرِیْنَ﴿68﴾
- وَمَنْاور کون
- اَظْلَمُبڑا ظالم
- مِمَّنِاس سے جس نے
- افْتَرٰيباندھا
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- كَذِبًاجھوٹ
- اَوْ كَذَّبَیا جھٹلایا اس نے
- بِالْحَقِّحق کو
- لَمَّاجب
- جَآءَهٗ ۭوہ آیا اس کے پاس
- اَلَيْسَکیا نہیں
- فِيْ جَهَنَّمَجہنم میں
- مَثْوًىٹھکانہ
- لِّلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
Translation · Aasan Quran
اور اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللہ پر بہتان باندھے، یا جب اس کے پاس حق کی بات پہنچے تو وہ اسے جھٹلائے ؟ کیا جہنم میں (ایسے) کافروں کا ٹھکانا نہیں ہوگا ؟