Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 10

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَنْ تُغْنِیَ عَنْهُمْ اَمْوَالُهُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُهُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ هُمْ وَ قُوْدُ النَّارِۙ﴿10﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
    4. لَنْ تُغْنِىَہرگز نہ کام آئیں گے
    5. عَنْھُمْان کے
    6. اَمْوَالُھُمْان کے مال
    7. وَلَآاور نہ
    8. اَوْلَادُھُمْان کی اولاد
    9. مِّنَسے
    10. اللّٰهِاللہ
    11. شَيْئًاکچھ
    12. وَاُولٰٓئِكَاور وہی
    13. ھُمْوہ
    14. وَقُوْدُایندھن
    15. النَّارِآگ (دوزخ)
Translation · Aasan Quran
حقیقت یہ ہے کہ جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے اللہ کے مقابلے میں نہ ان کی دولت ان کے کچھ کام آئے گی، نہ ان کی اولاد اور وہی ہیں جو آگ کا ایندھن بن کر رہیں گے۔