Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 11

  1. كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ۚ فَاَخَذَهُمُ اللّٰهُ بِذُنُوْبِهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ شَدِیْدُ الْعِقَابِ﴿11﴾

    1. كَدَاْبِجیسے۔ معاملہ
    2. اٰلِ فِرْعَوْنَفرعون والے
    3. وَالَّذِيْنَاور وہ جو کہ
    4. مِنْ قَبْلِهِمْسے۔ ان سے پہلے
    5. كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
    6. بِاٰيٰتِنَاہماری آیتیں
    7. فَاَخَذَھُمُسو انہیں پکڑا
    8. اللّٰهُاللہ
    9. بِذُنُوْبِهِمْان کے گناہوں پر
    10. وَاللّٰهُاور اللہ
    11. شَدِيْدُسخت
    12. الْعِقَابِعذاب
Translation · Aasan Quran
ان کا حال فرعون اور ان سے پہلے کے لوگوں کے معاملے جیسا ہے۔ انہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا، چنانچہ اللہ نے ان کو ان کے گناہوں کی وجہ سے پکڑ میں لے لیا، اور اللہ کا عذاب بڑا سخت ہے۔