آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 102
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ حَقَّ تُقٰتِهٖ وَ لَا تَمُوْتُنَّ اِلَّا وَ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ﴿102﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- اٰمَنُواایمان لائے
- اتَّقُواتم ڈرو
- اللّٰهَاللہ
- حَقَّحق
- تُقٰتِھٖاس سے ڈرنا
- وَلَا تَمُوْتُنَّاور تم ہرگز نہ مرنا
- اِلَّامگر
- وَاَنْتُمْاور تم
- مُّسْلِمُوْنَمسلمان (جمع)
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو ! دل میں اللہ کا ویسا ہی خوف رکھو جیسا خوف رکھنا اس کا حق ہے، اور خبردار ! تمہیں کسی اور حالت میں موت نہ آئے، بلکہ اسی حالت میں آئے کہ تم مسلمان ہو۔