آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 103
وَ اعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِیْعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوْا١۪ وَ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ اِذْ كُنْتُمْ اَعْدَآءً فَاَلَّفَ بَیْنَ قُلُوْبِكُمْ فَاَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهٖۤ اِخْوَانًا١ۚ وَ كُنْتُمْ عَلٰى شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَاَنْقَذَكُمْ مِّنْهَا١ؕ كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَ﴿103﴾
- وَاعْتَصِمُوْااور مضبوطی سے پکڑ لو
- بِحَبْلِرسی کو
- اللّٰهِاللہ
- جَمِيْعًاسب مل کر
- وَّلَااور نہ
- تَفَرَّقُوْاآپس میں پھوٹ ڈالو
- وَاذْكُرُوْااور یاد کرو
- نِعْمَتَنعمت
- اللّٰهِاللہ
- عَلَيْكُمْتم پر
- اِذْ كُنْتُمْجب تم تھے
- اَعْدَآءًدشمن (جمع)
- فَاَلَّفَتو الفت ڈال دی
- بَيْنَ قُلُوْبِكُمْتمہارے دلوں میں
- فَاَصْبَحْتُمْتو تم ہوگئے
- بِنِعۡمَتِهٖۤاس کی نعمت سے
- اِخْوَانًابھائی بھائی
- وَكُنْتُمْاور تم تھے
- عَلٰيپر
- شَفَاکنارہ
- حُفْرَةٍگڑھا
- مِّنَسے (کے)
- النَّارِآگ
- فَاَنْقَذَكُمْتو تمہیں بچا لیا
- مِّنْھَااس سے
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يُبَيِّنُواضح کرتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- لَكُمْتمہارے لیے
- اٰيٰتِھٖاپنی آیات
- لَعَلَّكُمْتا کہ تم
- تَھْتَدُوْنَہدایت پاؤ
Translation · Aasan Quran
اور اللہ کی رسی کو سب ملکر مضبوطی سے تھامے رکھو، اور آپس میں پھوٹ نہ ڈالو، اور اللہ نے تم پر جو انعام کیا ہے اسے یاد رکھو کہ ایک وقت تھا جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے، پھر اللہ نے تمہارے دلوں کو جوڑ دیا اور تم اللہ کے فضل سے بھائی بھائی بن گئے، اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے پر تھے، اللہ نے تمہیں اس سے نجات عطا فرمائی۔ اسی طرح اللہ تمہارے لیے اپنی نشانیاں کھول کھول کر واضح کرتا ہے، تاکہ تم راہ راست پر آجاؤ۔