آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 104
وَ لْتَكُنْ مِّنْكُمْ اُمَّةٌ یَّدْعُوْنَ اِلَى الْخَیْرِ وَ یَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ یَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴿104﴾
- وَلْتَكُنْاور چاہیے رہے
- مِّنْكُمْتم سے (میں)
- اُمَّةٌایک جماعت
- يَّدْعُوْنَوہ بلائے
- اِلَىطرف
- الْخَيْرِبھلائی
- وَيَاْمُرُوْنَاور وہ حکم دے
- بِالْمَعْرُوْفِاچھے کاموں کا
- وَيَنْهَوْنَاور وہ روکے
- عَنِ الْمُنْكَرِبرائی سے
- وَاُولٰٓئِكَاور یہی لوگ
- ھُمُوہ
- الْمُفْلِحُوْنَکامیاب ہونے والے
Translation · Aasan Quran
اور تمہارے درمیان ایک جماعت ایسی ہونی چاہیے جس کے افراد (لوگوں کو) بھلائی کی طرف بلائیں، نیکی کی تلقین کریں، اور برائی سے روکیں۔ ایسے ہی لوگ ہیں جو فلاح پانے والے ہیں۔