آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 12
قُلْ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا سَتُغْلَبُوْنَ وَ تُحْشَرُوْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ١ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ﴿12﴾
- قُلْکہ دیں
- لِّلَّذِيْنَوہ جو کہ
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- سَتُغْلَبُوْنَعنقریب تم مغلوب ہوگے
- وَتُحْشَرُوْنَاور تم ہانکے جاؤگے
- اِلٰىطرف
- جَهَنَّمَجہنم
- وَبِئْسَاور برا
- الْمِهَادُٹھکانہ
Translation · Aasan Quran
جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ان سے کہہ دو کہ تم مغلوب ہوگئے (4) اور تمہیں جمع کر کے جہنم کی طرف لے جایا جائے گا، اور وہ بہت برا بچھونا ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
4: اس سے دنیا میں کافروں کے مغلوب ہونے کی پیش گوئی بھی مراد ہوسکتی ہے، اور آخرت میں مغلوب ہونے کی بھی۔