Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 120

  1. اِنْ تَمْسَسْكُمْ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ١٘ وَ اِنْ تُصِبْكُمْ سَیِّئَةٌ یَّفْرَحُوْا بِهَا١ؕ وَ اِنْ تَصْبِرُوْا وَ تَتَّقُوْا لَا یَضُرُّكُمْ كَیْدُهُمْ شَیْئًا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِمَا یَعْمَلُوْنَ مُحِیْطٌ۠ع﴿120﴾

    1. اِنْاگر
    2. تَمْسَسْكُمْپہنچے تمہیں
    3. حَسَنَةٌکوئی بھلائی
    4. تَسُؤْھُمْانہیں بری لگتی ہے
    5. وَاور
    6. اِنْاگر
    7. تُصِبْكُمْتمہیں پہنچے
    8. سَيِّئَةٌکوئی برائی
    9. يَّفْرَحُوْاوہ خوش ہوتے ہیں
    10. بِھَااس سے
    11. وَاِنْاور اگر
    12. تَصْبِرُوْاتم صبر کرو
    13. وَتَتَّقُوْااور پر وہیز گاری کرو
    14. لَا يَضُرُّكُمْنہ بگاڑ سکے گا تمہارا
    15. كَيْدُھُمْان کا فریب
    16. شَيْئًاکچھ
    17. اِنَّبیشک
    18. اللّٰهَاللہ
    19. بِمَاجو کچھ
    20. يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
    21. مُحِيْطٌگھیرے ہوئے ہے
Translation · Aasan Quran
اگر تمہیں کوئی بھلائی مل جائے تو ان کو برا لگتا ہے، اور اگر تمہیں کوئی گزند پہنچے تو یہ اس سے خوش ہوتے ہیں، اگر تم صبر اور تقوی سے کام لو تو ان کی چالیں تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچائیں گی۔ جو کچھ یہ کر رہے ہیں وہ سب اللہ کے (علم اور قدرت کے) احاطے میں ہے۔