Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 121

  1. وَ اِذْ غَدَوْتَ مِنْ اَهْلِكَ تُبَوِّئُ الْمُؤْمِنِیْنَ مَقَاعِدَ لِلْقِتَالِ١ؕ وَ اللّٰهُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌۙ﴿121﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. غَدَوْتَآپ صبح سویرے
    3. مِنْسے
    4. اَھْلِكَاپنے گھر
    5. تُبَوِّئُبٹھانے لگے
    6. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
    7. مَقَاعِدَٹھکانے
    8. لِلْقِتَالِجنگ کے
    9. وَاللّٰهُاور اللہ
    10. سَمِيْعٌسننے والا
    11. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Aasan Quran
(اے پیغبر ! جنگ احد کا وہ وقت یاد کرو) جب تم صبح کے وقت اپنے گھر سے نکل کر مسلمانوں کو جنگ کے ٹھکانوں پر جما رہے تھے، (40) اور اللہ سب کچھ سننے جاننے والا ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
40: جنگ احد میں تین ہزار کفار کا ایک لشکر مدینہ منورہ پر حملہ آور ہوا تھا آنحضرت ﷺ ان کے مقابلے کے لئے احد پہاڑ کے دامن میں تشریف لے گئے تھے جہاں یہ جنگ لڑی گئی، آنے والی آیات میں اس کے متعدد واقعات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔