Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 157

  1. وَ لَئِنْ قُتِلْتُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَوْ مُتُّمْ لَمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَحْمَةٌ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ﴿157﴾

    1. وَلَئِنْاور البتہ اگر
    2. قُتِلْتُمْتم مارے جاؤ
    3. فِيْمیں
    4. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کی راہ
    5. اَوْ مُتُّمْیا تم مرجاؤ
    6. لَمَغْفِرَةٌیقیناً بخشش
    7. مِّنَسے
    8. اللّٰهِاللہ
    9. وَرَحْمَةٌاور رحمت
    10. خَيْرٌبہتر
    11. مِّمَّااس سے جو
    12. يَجْمَعُوْنَوہ جمع کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور اگر تم اللہ کے راستے میں قتل ہوجاؤ یا مرجاؤ، تب بھی اللہ کی طرف سے ملنے والی مغفرت اور رحمت ان چیزوں سے کہیں بہتر ہے جو یہ لوگ جمع کر رہے ہیں۔