آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 158
وَ لَئِنْ مُّتُّمْ اَوْ قُتِلْتُمْ لَاۡاِلَى اللّٰهِ تُحْشَرُوْنَ﴿158﴾
- وَلَئِنْاور اگر
- مُّتُّمْتم مرگئے
- اَوْیا
- قُتِلْتُمْتم مار دیے گئے
- لَاِالَى اللّٰهِیقیناً اللہ کی طرف
- تُحْشَرُوْنَتم اکٹھے کیے جاؤگے
Translation · Aasan Quran
اور اگر تم مرجاؤ یا قتل ہوجاؤ تو اللہ ہی کے پاس تو لے جاکر اکٹھے کیے جاؤ گے۔