آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 5
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَخْفٰى عَلَیْهِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِؕ﴿5﴾
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يَخْفٰىنہیں چھپی ہوئی
- عَلَيْهِاس پر
- شَيْءٌکوئی چیز
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَلَااور نہ
- فِي السَّمَآءِآسمان میں
Translation · Aasan Quran
یقین رکھو کہ اللہ سے کوئی چیز چھپ نہیں سکتی، نہ زمین میں نہ آسمان میں۔