آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 65
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تُحَآجُّوْنَ فِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ مَاۤ اُنْزِلَتِ التَّوْرٰىةُ وَ الْاِنْجِیْلُ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ﴿65﴾
- يٰٓاَھْلَاے
- الْكِتٰبِاہل کتاب
- لِمَکیوں
- تُحَآجُّوْنَتم جھگڑتے ہو
- فِيْٓمیں
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- وَمَآاور نہیں
- اُنْزِلَتِنازل کی گئی
- التَّوْرٰىةُتوریت
- وَالْاِنْجِيْلُاور انجیل
- اِلَّامگر
- مِنْۢ بَعْدِهٖاس کے بعد
- اَفَلَا تَعْقِلُوْنَتو کیا تم عقل نہیں رکھتے
Translation · Aasan Quran
اے اہل کتاب ! تم ابراہیم کے بارے میں کیوں بحث کرتے ہو حالانکہ تورات اور انجیل ان کے بعد ہی تو نازل ہوئی تھیں، کیا تمہیں اتنی بھی سمجھ نہیں ہے ؟