آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 77
اِنَّ الَّذِیْنَ یَشْتَرُوْنَ بِعَهْدِ اللّٰهِ وَ اَیْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِیْلًا اُولٰٓئِكَ لَا خَلَاقَ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ وَ لَا یُكَلِّمُهُمُ اللّٰهُ وَ لَا یَنْظُرُ اِلَیْهِمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَ لَا یُزَكِّیْهِمْ١۪ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿77﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَشْتَرُوْنَخریدتے (حاصل کرتے) ہیں
- بِعَهْدِ اللّٰهِاللہ کا اقرار
- وَاَيْمَانِهِمْاور اپنی قسمیں
- ثَمَنًاقیمت
- قَلِيْلًاتھوڑی
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- لَانہیں
- خَلَاقَحصہ
- لَھُمْان کے لیے
- فِيمیں
- الْاٰخِرَةِآخرت
- وَلَااور نہ
- يُكَلِّمُھُمُان سے کلام کرے گا
- اللّٰهُاللہ
- وَلَااور نہ
- يَنْظُرُنظر کرے گا
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- وَلَا يُزَكِّيْهِمْاور نہ انہیں پاک کرے گا
- وَلَھُمْاور ان کے لیے
- عَذَابٌعذاب
- اَلِيْمٌدردناک
Translation · Aasan Quran
(اس کے برخلاف) جو لوگ اللہ سے کیے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی قسموں کا سودا کر کے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں ان کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا، اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ انہیں (رعایت کی نظر سے) دیکھے گا، نہ انہیں پاک کرے گا، اور ان کا حصہ تو بس عذاب ہوگا، انتہائی دردناک۔