آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 78
وَ اِنَّ مِنْهُمْ لَفَرِیْقًا یَّلْوٗنَ اَلْسِنَتَهُمْ بِالْكِتٰبِ لِتَحْسَبُوْهُ مِنَ الْكِتٰبِ وَ مَا هُوَ مِنَ الْكِتٰبِ١ۚ وَ یَقُوْلُوْنَ هُوَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ وَ مَا هُوَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ١ۚ وَ یَقُوْلُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ﴿78﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- مِنْھُمْان سے (ان میں)
- لَفَرِيْقًاایک فریق
- يَّلْوٗنَمروڑتے ہیں
- اَلْسِنَتَھُمْاپنی زبانیں
- بِالْكِتٰبِکتاب میں
- لِتَحْسَبُوْهُتاکہ تم سمجھو
- مِنَسے
- الْكِتٰبِکتاب
- وَمَاحالانکہ نہٰں
- ھُوَوہ
- مِنَسے
- الْكِتٰبِکتاب
- وَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
- ھُوَوہ
- مِنْسے
- عِنْدِطرف
- اللّٰهِاللہ
- وَمَاحالانکہ نہیں
- ھُوَوہ
- مِنْسے
- عِنْدِطرف
- اللّٰهِاللہ
- وَيَقُوْلُوْنَوہ بولتے ہیں
- عَلَيپر
- اللّٰهِاللہ
- الْكَذِبَجھوٹ
- وَھُمْاور وہ
- يَعْلَمُوْنَوہ جانتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور انہی میں سے ایک گروہ کے لوگ ایسے ہیں جو کتاب (یعنی تورات) پڑھتے وقت اپنی زبانوں کو مروڑتے ہیں تاکہ تم (ان کی مروڑ کر بنائی ہوئی) اس عبارت کو کتاب کا حصہ سمجھو، حالانکہ وہ کتاب کا حصہ نہیں ہوتی، اور وہ کہتے ہیں کہ یہ (عبارت) اللہ کی طرف سے ہے، حالانکہ وہ اللہ کی طرف سے نہیں ہوتی۔ اور (اس طرح) وہ اللہ پر جانتے بوجھتے جھوٹ باندھتے ہیں۔