آسان قرآن
Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 11
هُنَالِكَ ابْتُلِیَ الْمُؤْمِنُوْنَ وَ زُلْزِلُوْا زِلْزَالًا شَدِیْدًا﴿11﴾
- هُنَالِكَیہاں
- ابْتُلِيَآزمائے گئے
- الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
- وَزُلْزِلُوْااور وہ ہلائے گئے
- زِلْزَالًاہلایا جانا
- شَدِيْدًاشدید
Translation · Aasan Quran
اس موقع پر ایمان والوں کی بڑی آزمائش ہوئی اور انہیں ایک سخت بھونچال میں ڈال کر ہلا ڈالا گیا۔