آسان قرآن
Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 13
وَ اِذْ قَالَتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْهُمْ یٰۤاَهْلَ یَثْرِبَ لَا مُقَامَ لَكُمْ فَارْجِعُوْا١ۚ وَ یَسْتَاْذِنُ فَرِیْقٌ مِّنْهُمُ النَّبِیَّ یَقُوْلُوْنَ اِنَّ بُیُوْتَنَا عَوْرَةٌ١ۛؕ وَ مَا هِیَ بِعَوْرَةٍ١ۛۚ اِنْ یُّرِیْدُوْنَ اِلَّا فِرَارًا﴿13﴾
- وَاِذْاور جب
- قَالَتْکہا
- طَّآئِفَةٌایک گروہ
- مِّنْهُمْان میں سے
- يٰٓاَهْلَ يَثْرِبَاے یثرت (مدینہ) والو
- لَا مُقَامَکوئی جگہ نہیں
- لَكُمْتمہارے لیے
- فَارْجِعُوْا ۚلہذا تم لوٹ چلو
- وَيَسْتَاْذِنُاور اجازت مانگتا تھا
- فَرِيْقٌایک گروہ
- مِّنْهُمُان میں سے
- النَّبِيَّنبی سے
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے تھے
- اِنَّبیشک
- بُيُوْتَنَاہمارے گھر
- عَوْرَةٌ ړغیر محفوظ
- وَمَا هِىَحالانکہ وہ نہیں
- بِعَوْرَةٍ ڔغیر محفوظ
- اِنْ يُّرِيْدُوْنَوہ نہیں چاہتے
- اِلَّامگر (صرف)
- فِرَارًافرار
Translation · Aasan Quran
اور جب انہی میں سے کچھ لوگوں نے کہا تھا کہ : یثرت کے لوگو ! تمہارے لیے یہاں ٹھہرے کا کوئی موقع نہیں ہے، بس واپس لوٹ جاؤ۔ اور انہی میں سے کچھ لوگ نبی سے یہ کہہ کر (گھر جانے کی) اجازت مانگ رہے تھے کہ : ہمارے گھر غیر محفوظ ہیں (14) حالانکہ وہ غیر محفوظ نہیں تھے، بلکہ ان کا مقصد صرف یہ تھا کہ (کسی طرح) بھاگ کھڑے ہوں۔
Tafseer · Aasan Quran
14: یہ منافقین تھے جو اپنے گھروں کے غیر محفوظ ہونے کا بہانہ کرکے محاذ سے بھاگنا چاہتے تھے