Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 15

  1. وَ لَقَدْ كَانُوْا عَاهَدُوا اللّٰهَ مِنْ قَبْلُ لَا یُوَلُّوْنَ الْاَدْبَارَ١ؕ وَ كَانَ عَهْدُ اللّٰهِ مَسْئُوْلًا﴿15﴾

    1. وَلَقَدْ كَانُوْا عَاهَدُواحالانکہ وہ عہد کرچکے تھے
    2. اللّٰهَاللہ
    3. مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
    4. لَانہ
    5. يُوَلُّوْنَپھیریں گے
    6. الْاَدْبَارَ ۭپیٹھ
    7. وَكَانَاور ہے
    8. عَهْدُ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
    9. مَسْئُوْلًاپوچھا جانے والا
Translation · Aasan Quran
اور حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے اللہ سے پہلے یہ عہد کر رکھا تھا کہ وہ پیٹھ پھیر کر نہیں جائیں گے۔ اور اللہ سے کیے ہوئے عہد کی باز پرس ضرور ہو کر رہے گی۔