Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 16

  1. قُلْ لَّنْ یَّنْفَعَكُمُ الْفِرَارُ اِنْ فَرَرْتُمْ مِّنَ الْمَوْتِ اَوِ الْقَتْلِ وَ اِذًا لَّا تُمَتَّعُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا﴿16﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. لَّنْ يَّنْفَعَكُمُتمہیں ہرگز نفع نہ دے گا
    3. الْفِرَارُفرار
    4. اِنْاگر
    5. فَرَرْتُمْتم بھاگے
    6. مِّنَ الْمَوْتِموت سے
    7. اَوِیا
    8. الْقَتْلِقتل
    9. وَاِذًااور اس صورت میں
    10. لَّا تُمَتَّعُوْنَنہ فائدہ دیے جاؤ گے
    11. اِلَّا قَلِيْلًامگر (صرف) تھوڑا
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر ! ان سے) کہہ دو کہ : اگر تم موت سے یا قتل سے بھاگ بھی جاؤ تو یہ بھاگنا تمہیں کوئی فائدہ نہیں دے گا، اور اس صورت میں تمہیں (زندگی کا) لطف اٹھانے کا جو موقع دیا جائے گا وہ تھوڑا ہی سا ہوگا۔