Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 17

  1. قُلْ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَعْصِمُكُمْ مِّنَ اللّٰهِ اِنْ اَرَادَ بِكُمْ سُوْٓءًا اَوْ اَرَادَ بِكُمْ رَحْمَةً١ؕ وَ لَا یَجِدُوْنَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا﴿17﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. مَنْ ذَاکون جو
    3. الَّذِيْ يَعْصِمُكُمْوہ جو تمہیں بچائے
    4. مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
    5. اِنْاگر
    6. اَرَادَ بِكُمْوہ چاہے تم سے
    7. سُوْٓءًابرائی
    8. اَوْیا
    9. اَرَادَ بِكُمْچاہے تم سے
    10. رَحْمَةً ۭمہربانی
    11. وَلَايَجِدُوْنَاور وہ نہ پائیں گے
    12. لَهُمْاپنے لیے
    13. مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    14. وَلِيًّاکوئی دوست
    15. وَّلَا نَصِيْرًااور نہ مددگار
Translation · Aasan Quran
کہو کہ : کون ہے جو تمہیں اللہ سے بچا سکے، اگر وہ تمہیں کوئی برائی پہنچانے کا ارادہ کرلے، یا (وہ کون ہے جو اس کی رحمت کو روک سکے) اگر وہ تم پر رحمت کرنے کا ارادہ کرلے ؟ اور اللہ کے سوا ان لوگوں کو نہ کوئی رکھوالا مل سکتا ہے، نہ کوئی مددگار۔