آسان قرآن
Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 28
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ اِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا وَ زِیْنَتَهَا فَتَعَالَیْنَ اُمَتِّعْكُنَّ وَ اُسَرِّحْكُنَّ سَرَاحًا جَمِیْلًا﴿28﴾
- يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّاے نبی
- قُلْفرمادیں
- لِّاَزْوَاجِكَاپنی بیبیوں سے
- اِنْاگر
- كُنْتُنَّتم ہو
- تُرِدْنَچاہتی ہو
- الْحَيٰوةَ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
- وَزِيْنَتَهَااور اس کی زینت
- فَتَعَالَيْنَتو آؤ
- اُمَتِّعْكُنَّمیں تمہیں کچھ دے دوں
- وَاُسَرِّحْكُنَّاور تمہیں رخصت کردوں
- سَرَاحًارخصت کرنا
- جَمِيْلًااچھی
Translation · Aasan Quran
اے نبی ! اپنی بیویوں سے کہو کہ : اگر تم دنیوی زندگی اور اس کی زینت چاہتی ہو تو آؤ، میں تمہیں کچھ تحفے دے کر خوبصورتی کے ساتھ رخصت کردوں۔