Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 34. Saba · Ayah 22

  1. قُلِ ادْعُوا الَّذِیْنَ زَعَمْتُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ۚ لَا یَمْلِكُوْنَ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الْاَرْضِ وَ مَا لَهُمْ فِیْهِمَا مِنْ شِرْكٍ وَّ مَا لَهٗ مِنْهُمْ مِّنْ ظَهِیْرٍ﴿22﴾

    1. قُلِفرمادیں
    2. ادْعُواپکارو
    3. الَّذِيْنَان کو جنہیں
    4. زَعَمْتُمْگمان کرتے ہو
    5. مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ ۚاللہ کے سوا
    6. لَا يَمْلِكُوْنَوہ مالک نہیں ہیں
    7. مِثْقَالَ ذَرَّةٍایک ذرہ کے برابر
    8. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    9. وَلَااور نہ
    10. فِي الْاَرْضِزمین میں
    11. وَمَااور نہین
    12. لَهُمْان کا
    13. فِيْهِمَا مِنْ شِرْكٍان ( آسمان و زمین) میں کوئی ساجھا
    14. وَّمَا لَهٗاور نہیں اس (اللہ) کا)
    15. مِنْهُمْان میں سے
    16. مِّنْ ظَهِيْرٍکوئی مددگار
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر ! ان کافروں سے) کہو کہ پکارو ان کو جنہیں تم نے اللہ کے سوا خدا سمجھا ہوا ہے۔ وہ آسمانوں اور زمین میں ذرہ برابر کسی چیز کے مالک نہیں ہیں، نہ ان کو آسمان و زمین کے معاملات میں (اللہ کے ساتھ) کوئی شرکت حاصل ہے، اور نہ ان میں سے کوئی اللہ کا مددگار ہے۔