Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 35. Faatir · Ayah 13

  1. یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ یُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ١ۙ وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ١ۖ٘ كُلٌّ یَّجْرِیْ لِاَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ لَهُ الْمُلْكُ١ؕ وَ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ مَا یَمْلِكُوْنَ مِنْ قِطْمِیْرٍؕ﴿13﴾

    1. يُوْلِجُ الَّيْلَوہ داخل کرتا ہے رات
    2. فِي النَّهَارِدن میں
    3. وَيُوْلِجُ النَّهَارَاور دخل کرتا ہے دن کو
    4. فِي الَّيْلِ ۙرات میں
    5. وَسَخَّرَاور اس نے مسخر کیا
    6. الشَّمْسَسورج
    7. وَالْقَمَرَ ڮاور چاند
    8. كُلٌّ يَّجْرِيْہر ایک چلتا ہے
    9. لِاَجَلٍایک وقت
    10. مُّسَمًّى ۭمقررہ
    11. ذٰلِكُمُ اللّٰهُیہی ہے اللہ
    12. رَبُّكُمْتمہارا پروردگار
    13. لَهُ الْمُلْكُ ۭاس کے لیے بادشاہت
    14. وَالَّذِيْنَاور جن کو
    15. تَدْعُوْنَتم پکارتے ہو
    16. مِنْ دُوْنِهٖاس کے سوا
    17. مَا يَمْلِكُوْنَوہ مالک نہیں
    18. مِنْ قِطْمِيْرٍکھجور کی گٹھلی کا چھلکا
Translation · Aasan Quran
وہ رات کو دن میں داخل کردیتا ہے اور دن کو رات میں داخل کردیتا ہے اور اس نے سورج اور چاند کو کام پر لگا دیا ہے۔ (ان میں سے) ہر ایک کسی مقررہ میعاد تک کے لیے رواں دواں ہے۔ یہ ہے اللہ جو تمہارا پروردگار ہے، ساری بادشاہی اسی کی ہے۔ اور اسے چھوڑ کر جن (جھوٹے خداؤں) کو تم پکارتے ہو، وہ کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے برابر بھی کوئی اختیار نہیں رکھتے۔