آسان قرآن
Aasan Quran · 35. Faatir · Ayah 27
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً١ۚ فَاَخْرَجْنَا بِهٖ ثَمَرٰتٍ مُّخْتَلِفًا اَلْوَانُهَا١ؕ وَ مِنَ الْجِبَالِ جُدَدٌۢ بِیْضٌ وَّ حُمْرٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُهَا وَ غَرَابِیْبُ سُوْدٌ﴿27﴾
- اَلَمْ تَرَکیا تو نے نہیں دیکھا
- اَنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- اَنْزَلَاتارا
- مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
- مَآءً ۚپانی
- فَاَخْرَجْنَاپھر ہم نے نکالے
- بِهٖاس سے
- ثَمَرٰتٍپھل (جمع)
- مُّخْتَلِفًامختلف
- اَلْوَانُهَا ۭان کے رنگ
- وَمِنَ الْجِبَالِاور پہاڑوں سے۔ میں
- جُدَدٌۢ بِيْضٌقطعات سفید
- وَّحُمْرٌاور سرخ
- مُّخْتَلِفٌمختلف
- اَلْوَانُهَاان کے رنگ
- وَغَرَابِيْبُاور گہرے رنگ
- سُوْدٌسیاہ
Translation · Aasan Quran
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے آسمان سے پانی اتارا، پھر ہم نے اس کے ذریعے رنگ برنگ کے پھل اگائے ؟ اور پہاڑوں میں بھی ایسے ٹکڑے ہیں جو رنگ برنگ کے سفید اور سرخ ہیں، اور کالے سیاہ بھی۔