Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 35. Faatir · Ayah 26

  1. ثُمَّ اَخَذْتُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ۠ع﴿26﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. اَخَذْتُمیں نے پکڑا
    3. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ جنہوں نے کفر کیا
    4. فَكَيْفَپھر کیسا
    5. كَانَہوا
    6. نَكِيْرِمیرا عذاب
Translation · Aasan Quran
پھر جن لوگوں نے انکار کی روش اپنائی تھی میں نے انہیں پکڑ میں لے لیا۔ اب دیکھو کہ میری سزا کیسی (ہولناک) تھی۔