Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 35. Faatir · Ayah 41

  1. اِنَّ اللّٰهَ یُمْسِكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ اَنْ تَزُوْلَا١ۚ۬ وَ لَئِنْ زَالَتَاۤ اِنْ اَمْسَكَهُمَا مِنْ اَحَدٍ مِّنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ حَلِیْمًا غَفُوْرًا﴿41﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. اللّٰهَاللہ
    3. يُمْسِكُتھام رکھا ہے
    4. السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
    5. وَالْاَرْضَاور زمین
    6. اَنْکہ
    7. تَزُوْلَا ڬٹل جائیں وہ
    8. وَلَئِنْاور اگر وہ
    9. زَالَتَآٹل جائیں
    10. اِنْنہ
    11. اَمْسَكَهُمَاتھامے گا انہیں
    12. مِنْ اَحَدٍکوئی بھی
    13. مِّنْۢ بَعْدِهٖ ۭاس کے بعد
    14. اِنَّهٗبیشک وہ
    15. كَانَہے
    16. حَلِيْمًاحلم والا
    17. غَفُوْرًابخشنے والا
Translation · Aasan Quran
حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو تھام رکھا ہے کہ وہ اپنی جگہ سے ٹلیں نہیں، اور اگر وہ ٹل جائیں تو اس کے سوا کوئی نہیں ہے جو انہیں تھام سکے۔ یقینا اللہ بڑا بردبار، بہت بخشنے والا ہے۔