Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 11

  1. جُنْدٌ مَّا هُنَالِكَ مَهْزُوْمٌ مِّنَ الْاَحْزَابِ﴿11﴾

    1. جُنْدٌایک لشکر
    2. مَّاجو
    3. هُنَالِكَیہاں
    4. مَهْزُوْمٌشکست خوردہ
    5. مِّنَ الْاَحْزَابِگروہوں میں سے
Translation · Aasan Quran
(ان کی حقیقت تو یہ ہے کہ) یہ مخالف گروہوں کا ایک لشکر سا ہے جو یہیں پر شکست کھاجائے گا۔ (6)
Tafseer · Aasan Quran
6: مقصد یہ ہے کہ جو بڑی بڑی قومیں پہلے گذری ہیں، ان کے مقابلے میں یہ لوگ ایک چھوٹا سا لشکر ہیں جو خود اپنے وطن میں شکست کھاجائے گا۔ یہ فتح مکہ کی پیشین گوئی ہے، اور واقعہ بھی یہی ہوا کہ یہ سارے بڑے بول بولنے والے فتح مکہ کے موقع پر ایسی شکست کھا گئے کہ مکہ مکرمہ پر ان کا کوئی اقتدار باقی نہیں رہا۔