آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 12
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ عَادٌ وَّ فِرْعَوْنُ ذُو الْاَوْتَادِۙ﴿12﴾
- كَذَّبَتْجھٹلایا
- قَبْلَهُمْان سے پہلے
- قَوْمُقوم
- نُوْحٍنوح
- وَّعَادٌاور عاد
- وَّفِرْعَوْنُاور فرعون
- ذُوالْاَوْتَادِمیخوں والا
Translation · Aasan Quran
ان سے پہلے نوح کی قوم، قوم عاد اور میخوں والے فرعون نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا تھا۔