Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 73

  1. وَ سِیْقَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ اِلَى الْجَنَّةِ زُمَرًا١ؕ حَتّٰۤى اِذَا جَآءُوْهَا وَ فُتِحَتْ اَبْوَابُهَا وَ قَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوْهَا خٰلِدِیْنَ﴿73﴾

    1. وَسِيْقَہنکا (لے جایا) جائے گا
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. اتَّقَوْاوہ ڈرے
    4. رَبَّهُمْاپنا رب
    5. اِلَى الْجَنَّةِجنت کی طرف
    6. زُمَرًا ۭگروہ در گروہ
    7. حَتّىٰٓیہاں تک کہ
    8. اِذَاجب
    9. جَآءُوْهَاوہ وہاں آئیں گے
    10. وَفُتِحَتْاور کھول دیے جائیں گے
    11. اَبْوَابُهَااس کے دروازے
    12. وَقَالَاور کہیں گے
    13. لَهُمْان سے
    14. خَزَنَتُهَااس کے محافظ
    15. سَلٰمٌسلام
    16. عَلَيْكُمْتم پر
    17. طِبْتُمْتم اچھے رہے
    18. فَادْخُلُوْهَاسو اس میں داخل ہو
    19. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے کو
Translation · Aasan Quran
اور جنہوں نے اپنے پروردگار سے تقویٰ کا معاملہ رکھا تھا انہیں جنت کی طرف گروہوں کی شکل میں لے جایا جائے گا یہاں تک کہ جب وہ اس کے پاس پہنچیں گے جبکہ اس کے دروازے ان کے لیے پہلے سے کھولے جا چکے ہوں گے (تو وہ عجیب عالم ہوگا۔) اور اس کے محافظ ان سے کہیں گے کہ : سلام ہو آپ پر، خوب رہے آپ لوگ ! اب اس جنت میں ہمیشہ ہمیشہ رہنے کے لیے آ جائیے۔