آسان قرآن
Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 9
اَمَّنْ هُوَ قَانِتٌ اٰنَآءَ الَّیْلِ سَاجِدًا وَّ قَآئِمًا یَّحْذَرُ الْاٰخِرَةَ وَ یَرْجُوْا رَحْمَةَ رَبِّهٖ١ؕ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَعْلَمُوْنَ وَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ١ؕ اِنَّمَا یَتَذَكَّرُ اُولُوا الْاَلْبَابِ۠ع﴿9﴾
- اَمَّنْیا جو
- هُوَوہ
- قَانِتٌعبادت کرنے والا
- اٰنَآءَ الَّيْلِگھڑیوں میں رات کی
- سَاجِدًاسجدہ کرنے والا
- وَّقَآئِمًااور قیام کرنے والا
- يَّحْذَرُوہ ڈرتا ہے
- الْاٰخِرَةَآخرت
- وَيَرْجُوْااور امید رکھتا ہے
- رَحْمَةَرحمت
- رَبِّهٖ ۭاپنا رب
- قُلْفرما دیں
- هَلْکیا
- يَسْتَوِيبرابر ہیں
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- يَعْلَمُوْنَوہ علم رکھتے ہیں
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- لَا يَعْلَمُوْنَ ۭجو علم نہیں رکھتے ہیں
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- يَتَذَكَّرُنصیحت قبول کرتے ہیں
- اُولُوا الْاَلْبَابِعقل والے
Translation · Aasan Quran
بھلا (کیا ایسا شخص اس کے برابر ہوسکتا ہے) جو رات کی گھڑیوں میں عبادت کرتا ہے، کبھی سجدے میں، کبھی قیام میں، آخرت سے ڈرتا ہے، اور اپنے پروردگار کی رحمت کا امیدوار ہے ؟ کہو کہ : کیا وہ جو جانتے ہیں اور جو نہیں جانتے سب برابر ہیں ؟ (5) (مگر) نصیحت تو وہی لوگ قبول کرتے ہیں جو عقل والے ہیں۔
Tafseer · Aasan Quran
5: یعنی اگر آخرت کا حساب و کتاب نہ ہو تو اس کا نتیجہ یہی ہوگا کہ مومن کافر اور بدکار اور نیک سب برابر ہوجائیں گے، جو اللہ تعالیٰ کی حکمت اور انصاف سے ممکن نہیں۔