آسان قرآن
Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 11
فَاطِرُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ جَعَلَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا وَّ مِنَ الْاَنْعَامِ اَزْوَاجًا١ۚ یَذْرَؤُكُمْ فِیْهِ١ؕ لَیْسَ كَمِثْلِهٖ شَیْءٌ١ۚ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ﴿11﴾
- فَاطِرُپیدا کرنے والا ہے
- السَّمٰوٰتِآسمانوں کا
- وَالْاَرْضِاور زمین کا
- جَعَلَ لَكُمْاس نے بنائے تمہارے لیے
- مِّنْسے
- اَنْفُسِكُمْتمہارے نفسوں میں (سے)
- اَزْوَاجًاجوڑے
- وَّمِنَ الْاَنْعَامِاور مویشی جانوروں میں سے
- اَزْوَاجًاجوڑے
- يَذْرَؤُكُمْپھیلاتا جارہا ہے تم کو
- فِيْهِاس میں
- لَيْسَنہیں ہے
- كَمِثْلِهٖاس کی مانند۔ اس کی مثال
- شَيْءٌکوئی چیز
- وَهُوَ السَّمِيْعُاور وہ سننے والا ہے
- الْبَصِيْرُدیکھنے والا ہے
Translation · Aasan Quran
وہ آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے۔ اس نے تمہارے لیے تمہاری ہی جنس سے جوڑے پیدا کیے ہیں، اور مویشیوں کے بھی جوڑے بنائے ہیں۔ اسی ذریعے سے وہ تمہاری نسل چلاتا ہے۔ کوئی چیز اس کے مثل نہیں ہے، اور وہی ہے جو ہر بات سنتا، سب کچھ دیکھتا ہے۔