آسان قرآن
Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 12
لَهٗ مَقَالِیْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ اِنَّهٗ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ﴿12﴾
- لَهٗاس کے لیے ہیں
- مَقَالِيْدُ السَّمٰوٰتِکنجیاں ہیں آسمانوں کی
- وَالْاَرْضِاور زمین کی
- يَبْسُطُپھیلاتا ہے۔ فراخ کرتا ہے
- الرِّزْقَرزق
- لِمَنْ يَّشَآءُجس کے لیے چاہتا ہے
- وَيَقْدِرُاور نپا تلا دیتا ہے
- اِنَّهٗبیشک وہ
- بِكُلِّ شَيْءٍہر چیز کے ساتھ
- عَلِيْمٌجاننے والا ہے
Translation · Aasan Quran
آسمانوں اور زمین کی ساری کنجیاں اسی کے قبضے میں ہیں، وہ جس کے لیے چاہتا ہے رزق میں وسعت اور تنگی کرتا ہے، یقینا وہ ہر چیز کا جاننے والا ہے۔