Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 13

  1. شَرَعَ لَكُمْ مِّنَ الدِّیْنِ مَا وَصّٰى بِهٖ نُوْحًا وَّ الَّذِیْۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ وَ مَا وَصَّیْنَا بِهٖۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ مُوْسٰى وَ عِیْسٰۤى اَنْ اَقِیْمُوا الدِّیْنَ وَ لَا تَتَفَرَّقُوْا فِیْهِ١ؕ كَبُرَ عَلَى الْمُشْرِكِیْنَ مَا تَدْعُوْهُمْ اِلَیْهِ١ؕ اَللّٰهُ یَجْتَبِیْۤ اِلَیْهِ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْۤ اِلَیْهِ مَنْ یُّنِیْبُ﴿13﴾

    1. شَرَعَ لَكُمْاس نے مقرر کیا تمہارے لیے
    2. مِّنَ الدِّيْنِدین میں سے
    3. مَا وَصّٰى بِهٖجس کی وصیت کی ساتھ اس کے
    4. نُوْحًانوح کو
    5. وَّالَّذِيْٓاور وہ چیز
    6. اَوْحَيْنَآ اِلَيْكَجو وحی کی ہم نے آپ کی طرف
    7. وَمَا وَصَّيْنَااور جو وصیت کی ہم نے
    8. بِهٖٓساتھ اس کے
    9. اِبْرٰهِيْمَابراہیم کو
    10. وَمُوْسٰىاور موسیٰ کو
    11. وَعِيْسٰٓىاور عیسیٰ کو
    12. اَنْکہ
    13. اَقِيْمُوا الدِّيْنَقائم کرو دین کو
    14. وَلَا تَتَفَرَّقُوْا فِيْهِاور نہ تم اختلاف کرو اس میں۔ نہ تفرقہ ڈالو اس میں
    15. كَبُرَبڑا ہے۔ بھاری ہے
    16. عَلَي الْمُشْرِكِيْنَمشرکوں پر
    17. مَاجو
    18. تَدْعُوْهُمْ اِلَيْهِتم بلاتے ہو ان کو طرف اس کے
    19. ۭ اَللّٰهُاللہ
    20. يَجْتَبِيْٓ اِلَيْهِکھینچ لیتا ہے اپنی طرف
    21. مَنْ يَّشَآءُجس کو چاہتا ہے
    22. وَيَهْدِيْٓ اِلَيْهِاور ہدایت دیتا ہے۔ رہنمائی کرتا ہے، اپنی طرف
    23. مَنْ يُّنِيْبُجو رجوع کرتا ہے
Translation · Aasan Quran
اس نے تمہارے لیے دین کا وہی طریقہ طے کیا ہے جس کا حکم اس نے نوح کو دیا تھا، اور جو (اے پیغمبر) ہم نے تمہارے پاس وحی کے ذریعے بھیجا ہے اور جس کا حکم ہم نے ابراہیم، موسیٰ اور عیسیٰ کو دیا تھا کہ تم دین کو قائم کرو، اور اس میں تفرقہ نہ ڈالنا۔ (پھر بھی) مشرکین کو وہ بات بہت گراں گزرتی ہے جس کی طرف تم انہیں دعوت دے رہے ہو۔ اللہ جس کو چاہتا ہے چن کر اپنی طرف کھینچ لیتا ہے اور جو کوئی اس سے لو لگاتا ہے اسے اپنے پاس پہنچا دیتا ہے۔