Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 37

  1. وَ اِنَّهُمْ لَیَصُدُّوْنَهُمْ عَنِ السَّبِیْلِ وَ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ مُّهْتَدُوْنَ﴿37﴾

    1. وَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
    2. لَيَصُدُّوْنَهُمْالبتہ روکتے ہیں ان کو
    3. عَنِ السَّبِيْلِراستے سے
    4. وَيَحْسَبُوْنَاور وہ سمجھتے ہیں
    5. اَنَّهُمْ مُّهْتَدُوْنَبیشک وہ ہدایت یافتہ ہیں
Translation · Aasan Quran
ایسے شیاطین ان کو راستے سے روکتے رہتے ہیں، اور وہ سمجھتے ہی کہ ہم ٹھیک راستے پر ہیں۔