Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 78

  1. لَقَدْ جِئْنٰكُمْ بِالْحَقِّ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَكُمْ لِلْحَقِّ كٰرِهُوْنَ﴿78﴾

    1. لَقَدْ جِئْنٰكُمْالبتہ تحقیق لائے ہم تمہارے پاس
    2. بِالْحَقِّحق
    3. وَلٰكِنَّ اَكْثَرَكُمْلیکن اکثر تمہارے
    4. لِلْحَقِّحق کے لیے
    5. كٰرِهُوْنَناگوار تھے
Translation · Aasan Quran
اور حقیقت یہ ہے کہ ہم تمہارے پاس حق بات لے کر آئے تھے لیکن تم میں سے اکثر لوگ حق بات ہی کو برا سمجھتے ہیں۔