آسان قرآن
Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 12
رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ اِنَّا مُؤْمِنُوْنَ﴿12﴾
- رَبَّنَا اكْشِفْ(کہیں گے) اے ہمارے رب مٹا دے
- عَنَّا الْعَذَابَہم سے عذاب کو
- اِنَّا مُؤْمِنُوْنَبیشک ہم ماننے والے ہیں
Translation · Aasan Quran
(اس وقت یہ لوگ کہیں گے کہ) اے ہمارے پروردگار ہم سے یہ عذاب دور کر دیجئے، ہم ضرور ایمان لے آئیں گے۔