آسان قرآن
Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 13
اَنّٰى لَهُمُ الذِّكْرٰى وَ قَدْ جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ مُّبِیْنٌۙ﴿13﴾
- اَنّٰىکہاں سے ہے
- لَهُمُ الذِّكْرٰىان کے لیے نصیحت
- وَقَدْ جَآءَهُمْاور تحقیق آچکا ان کے پاس
- رَسُوْلٌ مُّبِيْنٌرسول مبین۔ بیان کرنے والا
Translation · Aasan Quran
ان کو نصیحت کہاں ہوتی ہے ؟ حالانکہ ان کے پاس ایسا پیغمبر آیا ہے جس نے حقیقت کو کھول کر رکھ دیا ہے۔