آسان قرآن
Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 20
وَ اِنِّیْ عُذْتُ بِرَبِّیْ وَ رَبِّكُمْ اَنْ تَرْجُمُوْنِ٘﴿20﴾
- وَاِنِّىْاور بیشک میں
- عُذْتُمیں پناہ لے چکا
- بِرَبِّيْاپنے رب کی
- وَرَبِّكُمْاور تمہارے رب کی
- اَنْ تَرْجُمُوْنِکہ تم سنگسار کرو مجھے
Translation · Aasan Quran
اور میں اس بات سے اپنے پروردگار اور تمہارے پروردگار کی پناہ لیتا ہوں کہ تم مجھے سنگسار کرو۔ (6)
Tafseer · Aasan Quran
6: فرعون نے حضرت موسیٰ ؑ کو ان کی دعوت کے جواب میں قتل کی دھمکیاں دی تھیں۔ یہ ان کا جواب ہے۔