Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 21

  1. وَ اِنْ لَّمْ تُؤْمِنُوْا لِیْ فَاعْتَزِلُوْنِ﴿21﴾

    1. وَاِنْ لَّمْاور اگر نہیں
    2. تُؤْمِنُوْا لِيْتم مانو گے میری بات
    3. فَاعْتَزِلُوْنِتو چھوڑ دو مجھ کو
Translation · Aasan Quran
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہوجاؤ (7)
Tafseer · Aasan Quran
7: یعنی اگر میری دعوت پر ایمان نہ لاؤ تو کم سے کم مجھے چھوڑ دو کہ میں حق کا پیغام ان لوگوں کو پیش کروں جو ماننے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اور مجھے تکلیف پہنچانے اور میرے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے سے باز رہو۔